آدھی ڈھولی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - پانوں کی ایک ڈھولی جس میں دو سو پان ہوتے ہیں اُن میں سے آدھے یعنی سو پان
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - پانوں کی ایک ڈھولی جس میں دو سو پان ہوتے ہیں اُن میں سے آدھے یعنی سو پان
جنس: مؤنث